:اور ہر طرح کے
لوک سبھا انتخابات کے پہلے دو مرحلوں میں ووٹروں ک ... الیکشن کمیشن نے محبوبہ مفتی کو جاری کیا وجہ بتاؤ ... سماج وادی پارٹی کے ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے عتیق، اشرف ... مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ...

جرمنی، فرانس، پرتگال اور لکمسبرگ تارکین وطن تقسیم کریں گے،معاہدہ یورپی کمیشن کی مداخلت کے بعد ممکن ہوا
مالٹا سٹی:14اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)ایلان کردی نامی امدادی جہاز پر موجود ساٹھ سے زائد تارکین وطن کو چار یورپی ممالک میں تقسیم کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مالٹا کے حکام نے بتایا کہ یہ چار ممالک جرمنی، فرانس، پرتگال اور لکمسبرگ ہیں۔ بتایا گیا کہ یہ معاہدہ یورپی کمیشن کی مداخلت کے بعد ممکن ہوا اور جرمنی 26 تارکین وطن کو قبول کرے گا۔ تاہم ان میں سے کسی بھی تارک وطن کو مالٹا میں رہنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ ایلان کردی نامی یہ جہاز سی لائف نامی امدادی تنظیم کا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |