:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

الجزائر:11اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)الجزائرمیں عبوری صدر عبدالقادر بن صالح نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات 4 جولائی کو ہونگے۔ ایوان صدرنے اس سلسلے میں انتخابی کمیشن کو تیاریوں کا حکم دے دیا ہے۔ الجزائر میں 20 سال تک انتظامیہ کی باگ دوڑ سنبھالنے والے 82 سالہ عبدالعزیز بو تفلیقہ کی 5 ویں بار صدارتی امیدوار کے طور پر نامزدگی کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے شروع ہو گئے تھے جس سے انتخابات کو بھی ملتوی کرنا پڑا تھا ۔
ان احتجاجی مظاہروں کے جواز اور عسکری دباو کے پیش نظر صدر بو تفلیقہ 2 اپریل کومستعفی ہو گئے تھے جن کے بعد قومی کمیشن کے صدرعبدالقادر بن صالح کوعبوری صدر منتخب کیا گیا تھا ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |