:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

دوحہ:03اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے کہا ہے کہ خلیجی بحران کا حل مذاکراتی میز پر ہے ۔ قطرکی سرکاری خبر رساں ایجنسی کیو این اے کےمطابق ، دوحہ میں موجود جارج ٹاون یونیورسٹی سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ قطر پر نافذ پابندیاں غیر قانونی ہیں جس سے ہمارا خطہ محصور ہو گیا ہے۔
قطری وزیر خارجہ نے کہا کہ خلیجی بحران کا حل مذاکراتی میز پر ہے ۔ یاد رہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات ،بحرین اور مصر نے گزشتہ سال 5 جون کو قطر سے تمام سفارتی تعلقات ختم کر دیئے تھے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |