:اور ہر طرح کے
گذشتہ پچیس سال سے کرناٹک کے ساحلی علاقے کو ممبئی س ... غزہ قتل عام : اب امریکہ بھی دباؤکا شکار ! ... غزہ میں جنگ بندی کب ؟ قطر کا بڑا بیان سامنے آگیا ... زخمی فلسطینی کو گاڑی سے باندھ کرگھمانے کی ویڈٰیو ... مایاوتی نے آکاش آنند کو دوبارہ اپنا جانشین مقرر ... پیپر لیک تنازع کے بعد مرکزی حکومت نے این ٹی اے کے ڈ ... مغربی بنگال: بنگلہ دیش کی عسکریت پسند تنظیم سے روا ... گرمی کا قہر : مئی سے اب تک دہلی کی سڑکوں سے 789 نامعل ...

جموں:02 اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)جموں کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر منگل کے روز بھی ہند۔پاک افواج کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ جاری رہا۔
دفاعی ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی فوج نے منگل کے روز بھی پونچھ کے شاہپور کرنی علاقوں کے دیہات پر گولہ باری کی۔ انہوں نے بتایا کہ ہندوستانی فوج بھی بھر پور جوابی کارروائی کر رہی ہے
وہیں ہندوستانی فوج نے بھی پاکستانی حماقت کا بھر پورجواب دیتے ہوئے پاکستانی فوج کے تین جوانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے
دریں اثنا ضلع مجسٹریٹ پونچھ نے اپنے ایک حکم نامے میں ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک پانچ کلو میٹر کے اندراندر قائم تعلیمی ادارے منگل کے روز بھی بند رکھنے کے حکامات صادر کیے۔
حکم نامے میں کہا گیا کہ علاقے میں طرفین کی افواج کے درمیان گولہ باری کے تبادلے کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز ایل او سی پر طرفین کے درمیان گولہ باری کے نتیجے میں پونچھ کے اندر ایک کمسن بچی، ایک خاتون اور بی ایس ایف کا ایک افسر جاں بحق جبکہ پانچ فورسز اہلکاروں سمیت اٹھارہ افراد زخمی ہوئے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |