English   /   Kannada   /   Nawayathi

نشاد پارٹی اور بی جےپ ی کے درمیان ہوا خفیہ معاہدہ ، ،نشاد پارٹی کو ملے پچاس کروڑ : ایس پی لیڈدر

share with us

یوپی:یکم اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)نشاد پارٹی پہلے سماجوادی پارٹی-بہوجن سماج پارٹی-آر ایل ڈی اتحاد کے ساتھ کھڑی نظر آ رہی تھی لیکن گزشتہ دنوں اس نے عام انتخابات میں بی جے پی کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا۔ اب سماجوادی پارٹی کے گورکھپور پارلیمانی حلقہ سے امیدوار رام بھوال نشاد نے نشاد پارٹی کے سربراہ سنجے نشاد پر الزام عائد کیا ہے کہ انھوں نے بی جے پی کے ساتھ خفیہ معاہدہ کر کے مہاگٹھ بندھن کا ساتھ چھوڑا۔ انھوں نے کہا کہ سنجے نشاد نے بی جے پی سے 50 کروڑ روپے لیے اور اس کے ساتھ کھڑی ہو گئی۔ رام بھوال نشاد نے یہ بھی کہا کہ یہ معاہدہ سنجے نشاد اور یوگی جی کے درمیان ہوا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا