:اور ہر طرح کے
لینڈنگ کے دوران جرمنی کا مسافر بردار طیارہ حادثے ... روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں ... ای ڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ میں اروند کیجریوا ... اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ نے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ... اترکنڑا سے کانگریس امیدوار ڈاکٹر انجلی نے سڑک کنا ... منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط ...

لیبیائی فوج کے سربراہ جنرل خلیفہ حفتر کی الریاض میں سعودی فرمانروا سے ملاقات،علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی بات چیت
ریاض:28؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)لیبیا کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل خلیفہ حفتر نے گذشتہ روز اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران الریاض میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔العربیہ ٹی وی کے مطابق اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے شاہ سلمان نے کہا کہ سعودی عرب برادری ملک لیبیا کی ترقی، امن ، استحکام اور خوش حالی کا خواہاں ہے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔لیبیا کی فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد المسماری نے کہا کہ لیبیا کے بعض گروپ ملک کے خلاف سازشوں میں سرگرم ہیں۔ ان میں مشرقی علاقوں کاعسکری گروپ بھی شامل ہے جسے جنوبی علاقوں میں کچل دیا گیا ہے۔المسماری نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ختم نہیں ہوئی۔ بندوق کی زبان میں بات کرنے والے سے بندوق ہی کیذریعے بات کی جائے گی۔انہوں نے لیبیا میں عدم استحکام پھیلانے کے لیے ترکی، قطر اور اٹلی کو ذمہ دار ٹھہرایا اور ان ممالک کے محاسبے پر زور دیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ لیبیا میں ترکی، قطر اور بعض دوسرے ممالک کی مداخلت کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |