:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

بھٹکل :25مارچ2019(فکروخبرنیوز)منکی کے گل ونتے علاقہ میں ایک خاتون کی مشتبہ حالت میں موت واقع ہونے کے بعد سنسنی پھیل گئی ہے، اہل خانہ نے شوہر پر قتل کا الزام عائد کرتے ہوئے پولس تھانہ میں شکایت درج کرائی ہے ، تفصیلات کے مطابق مہلوک خاتون رتنا سدھاکر گوڈا کی شادی کو آٹھ سال ہو چکے ہیں لیکن ان کی کوئی اولاد نہیں ہے اسی کو لے کر اکثر میاں بیوی کے مابین جھگڑے ہوا کرتے تھے لیکن گزشتہ روز اس کے کمرہ سے اس کی مشتبہ حالت میں موت واقع ہوگئی ہے اس کی گردن میں ایک رسی بندھی ہوئی تھی ،
پولس تھانہ میں شکایت درج کراتے ہوئے اس کے والدین کا کہنا ہے کہ اس کا شوہر جہیز اور اولاد نہ ہونے کی وجہ سے اسے کافی پریشان کرتااور طعنہ دیا کرتا تھا اور اس کے ساتھ مار پیٹ بھی کرتا ، گھر والوں نے الزام عائد کیا ہے کہ اسی کے شوہر نے اپنے کچھ ساتھیوں کے تعاون سے ان کی بیٹی کا قتل کر دیا،خیال رہے کہ اس کا شوہر اس کی موت کے بعد سے لاپتہ ہے اس کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل پایا ہے ،
منکی پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا گیاہے ، لاش کو پوسٹ مارٹم کر اہل خانہ کے حوالہ کیا گیا ہے پولس معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |