:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

تل ابیب:25مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی سکیورٹی اور ایمرجنسی اداروں نے کہاہے کہ پیر کو علی الصبح تل ابیب کے شمال میں راکٹ گرنے کے بعد ایک گھر میں آگ بھڑک اٹھی۔ اس کے نتیجے میں گھر میں موجود سات افراد زخمی ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ غزہ پٹی سے داغا جانے والا راکٹ پیر کی صبح مقامی وقت کے مطابق 3:20 پر ایک گھر پر گرا۔ ٹویٹ کے ساتھ ایک وڈیو بھی پوسٹ کی گئی جس میں طبی امداد کے ارکان متاثرہ گھر کے ملبے کے درمیان کارروائی میں مصروف نظر آ رہے ہیں۔اس حوالے سے اسرائیلی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ تل ابیب کے شمال میں واقع قصبے میشمیرت میں گرنے والے راکٹ سے ایک گھر کو شدید نقصان پہنچا۔مذکورہ قصبہ غزہ پٹی سے 80 کلو میٹر سے زیادہ کی دوری پر واقع ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |