:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

سعودی عرب عالم اسلام اور مسلمانوں کے مسائل کو غیر معمولی اہمیت دیتا ہے،عبدالرحمان السدیس
مکہ مکرمہ:23؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)نیوزی لینڈ میں دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے مسلمانوں کی مسجد حرام اور مسجد نبوی میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔عرب ٹی وی کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائیسٹ چرچ میں دو مساجد میں شہید ہونے والے 50 مسلمانوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اور شہدا کی بلندی درجات کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔حرمین شریفین کی انتظامی امور کمیٹی کے چیئرمین الشیخ عبدالرحمان السدیس نے اس موقع پر کہا کہ نیوزی لینڈ میں مسلمان نمازیوں کی شہادت پر ان کی غائبانہ نماز جنازہ اس بات کا برملا اظہار ہے کہ سعودی عرب عالم اسلام اور مسلمانوں کے مسائل کو غیر معمولی اہمیت دیتا ہے۔ سعودی عرب نے دہشت گردی کے خلاف جرات مندانہ موقف اختیار کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی دین اور مذہب نہیں ہوتا۔مسجد حرام میں نماز جنازہ کی امامت امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر ماھر المعیقلی نے جب کہ مسجد نبوی میں الشیخ عبداللہ البعیجان نے کرائی۔ اس موقع پر شہدا کی شہادت کی قبولیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعائیں بھی کی گئیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |