:اور ہر طرح کے
منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط ... الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری میں ملک بھر میں کرناٹک ... چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ...

پولیس نے حملہ آور کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ،حملہ آور نوجوان کا دوسرے خاندان سے تنازعہ چل رہا تھا
قاہرہ:20؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)مصر کی الجیزہ گورنری کے شہر اوسیم میں ایک نوجوان نے شہریوں پر اندھا دھند گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں کم سے کم 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، پولیس نے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔عینی شاہدین نے بتایا کہ محمد رمضان سالم نامی ایک نوجوان نے شہریوں پر اندھا دھند گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں ایک بچے، پولیس کے ایک عہدیدار سمیت سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر حملہ آور کو گولی مار کر قتل کردیا۔زخمی ہونے والے شہریوں کو الجیزہ اور اوسیم کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والا شخص ذہنی مریض لگتا ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے نوجوان کے خاندان اور ایک دوسرے خاندان کے درمیان تنازع ہوا جس کے بعد اس نے فائرنگ کردی۔ جاں بحق ہونے والوں میں پولیس سیکرٹری بھی شامل ہے۔ حکام نے اس واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔مقتولین کی شناخت احمد عبدالعلیم فرحات، خالد صالح خفاجہ، حمدی زرزور، محمد فوزی تلیمہ اور محمود محمد سالم کے ناموں سے کی گئی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |