:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

نیویارک:17مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ محصور فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی کے باشندوں کو امداد کی فراہمی کی راہ میں رکاوٹیں نہ ڈالیں۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوگریک نے نیویارک میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس چاہتے ہیں کہ غزہ کے علاقے کو امدادی سامان کی فراہمی اور وہاں کے باشندوں کی ضروریات پوری کرنےکے حوالے سے عالمی اور علاقائی سطح پر کی جانے والی کوششوں کو کامیاب بنایا جائے۔ اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی ان مساعی میں رخنہ نہ ڈالیں۔
ایک سوال کے جواب میں ڈگریک کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ اور مصر مل کر غزہ کے عوام کی مدد کی کوشش کررہے ہیں۔ فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کو ایک دوسرے کی زندگی خطرے میں ڈالنے کے بجائے باہمی تعاون سے کام لینا ہوگا۔
خیال رہے کہ جمعہ کے روزے اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر 100 فضائی حملے کیے۔ صہیونی فوج کی طرف سے دعویٰکیا گیا ہے کہ اس نے غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے عسکری مراکز اور راکٹ سازی کی فیکٹریوں کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا اور پانچ فلسطینی زخمی ہوگئے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |