:اور ہر طرح کے
متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبا نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات موخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ... پی ایف ائی کی پریس کانفرنس میں شرکت کرنے والے ۵۲ س ... سلمان خان کے گھر فائرنگ کے لئے اسلحہ فراہم کرنے کے ... تیجسوی یادو کی ریلی میں وزیراعظم مودی کی تقریر ...

نئی دہلی:17مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)عام انتخابات میں شکست سامنے دیکھ کر بی جے پی اس قدر خوفزدہ ہے کہ وہ کسی بھی حربہ کا استعمال کرنے سے نہیں چوک رہی ہے۔ اس سلسلہ میں دہلی بی جے پی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر مسجدوں کی نگرانی کے لئے خصوصی آبزرور تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
بی جے پی نے مانگ کی ہے کہ ’’دہلی کے علاقوں، بالخصوص مسلم اکثریتی علاقوں میں مسجدوں کی نگرانی کے لئے افیشنل آبزرور تعینات کیا جانا چاہئے تاکہ وہاں پر کوئی بھی سیاسی یا مذہبی رہنما اپنی تقاریر سے نفرت نہ پھیلا سکے۔‘‘
خط میں بی جے پی نے عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال پر بھی الزام عائد کیا ہے کہ وہ اپنے بیانات سے اقلیتی طبقہ کے جذبات بھڑکانے کا کام کرتے ہیں، تاکہ ووٹوں کی تقسیم ہو جائے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |