:اور ہر طرح کے
اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ سے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ... اترکنڑا سے کاگریس امیدوار ڈاکٹر انجلی نے سڑک کنار ... منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط ... الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری میں ملک بھر میں کرناٹک ... چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ...

برسلز:14؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)یورپی پارلیمان نے فیصلہ کیا ہے کہ ترکی کے ساتھ کئی برسوں سے جاری اور گزشتہ کافی عرصے سے تعطل کا شکار انقرہ کی یورپی یونین میں ممکنہ رکنیت سے متعلق مذاکرات کا سلسلہ ختم کر دیا جائے۔ اس سلسلے میں منظور کردہ ایک قرارداد میں صدر رجب طیب ایردوآن کے دور میں ترکی میں کئی پہلوں سے سیاست اور جمہوریت کے آگے کے بجائے پیچھے کی طرف سفر کا حوالہ دیا گیا۔ اس قرارداد کی تین سو ستر ارکان نے حمایت اور ایک سو نو نے مخالفت کی جبکہ ایک سو تینتالیس ارکان نے اپنی رائے محفوظ رکھی۔ یورپی کمیشن کے لیے اس قرارداد پر عمل درآمد قانونا لازمی نہیں ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |