:اور ہر طرح کے
ساحلی اضلاع ایلو الرٹ پر ... بھٹکل کے سن سائن اسپورٹس سینٹر کی جانب سے طالبات ک ... لوک سبھا انتخابات : اترکنڑا میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے ... کرناٹک : اتراکنڑا ، شیموگہ ، اڈپی ، چکمگلور میں گر ... افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی ... اجمیر کی ایک اور تاریخی مسجد نشانہ پر ... ممبئی ہورڈنگ حادثہ: اموات کی تعداد 14 ہو گئی، 74 افر ... غزہ کے متعلق امریکا کے اس بیان کو مضحکہ خیز کیوں ک ...

نیویارک :13مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے امن مندوب نے گذشتہ روز فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا۔ اپنےہنگامی دورے کے دوران انہوںنے مقامی فلسطینی قیادت سے بھی ملاقات کی۔ ‘یو این’ مندوب نیکلولائے میلاڈینوف شمالی غزہ کی بیت حانون گذرگاہ سے غزہ داخل ہوئے۔
فلسطینی بارڈر حکام کا کہنا ہے کہ میلاڈینوف سوموار کو اچانک دورے غزہ پہنچے۔قبل ازیں فلسطین کے لیے قطر کے سفیر محمد العمادی نے بھی غزہ کا دورہ کیا جہاں انہوںنے حماس کی قیادت سے غزہ میں انسانی امور تبادلہ خیال کیا۔خیال رہے کہ حالیہ ایام میں مصری انٹیلی جنس کے وفود بھی کثرت کے ساتھ غزہ کا دورہ کرتے رہے ہیں۔ گذشتہ دنوں حماس کی طرف سے اعلان کیا گیا تھا کہ آئندہ ہفتے مخٹلف ممالک کے وفود غزہ کا دورہ کریںگے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |