:اور ہر طرح کے
ساحلی اضلاع ایلو الرٹ پر ... بھٹکل کے سن سائن اسپورٹس سینٹر کی جانب سے طالبات ک ... لوک سبھا انتخابات : اترکنڑا میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے ... کرناٹک : اتراکنڑا ، شیموگہ ، اڈپی ، چکمگلور میں گر ... افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی ... اجمیر کی ایک اور تاریخی مسجد نشانہ پر ... ممبئی ہورڈنگ حادثہ: اموات کی تعداد 14 ہو گئی، 74 افر ... غزہ کے متعلق امریکا کے اس بیان کو مضحکہ خیز کیوں ک ...

صنعاء:13مارچ2019(فکروخبر/ذرائع) یمن میں مبینہ سعودی عسکری اتحاد کے فضائی حملے میں 12 بچے اور 10 خواتین ہلاک ہوگئیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے یمن میں ترجمان نے انکشاف کیا ہے کہ یمن کے شمال میں ایک گاؤں پر سعودی اتحادی افواج نے فضائی بمباری کی جس کے نتیجے میں 10 خواتین اور 12 بچے جاں بحق اور 30 نوجوان زخمی ہو گئے۔
دوسری جانب یمن میں طبی ذرائع نے بھی اقوام متحدہ کی انسانی بنیادوں پر امداد کی رابطہ کار خاتون کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عسکری اتحاد کے یہ فضائی حملے یمنی صوبے حجہ کے ضلع کشر میں کیے گئے۔
یمن میں اقوام متحدہ کی انسانی بنیادوں پر امداد کی کوآرڈینیٹر لیزے گرانڈ نے بتایا کہ زخمیوں کی عمریں 17 سے 22 سال کے درمیان ہے جنہیں صنعاء اور دیگر شہروں کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔
حوثی باغیوں کے حمایت یافتہ ٹیلی ویژن چینل المسیرہ نے بھی فضائی حملوں میں بچوں اور خواتین کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے جب کہ سعودی اتحادی افواج نے عالمی خبر رساں ادارے کے رابطہ کرنے پر حملے کی تصدیق یا تردید کرنے سے انکار کیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |