:اور ہر طرح کے
منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط ... الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری میں ملک بھر میں کرناٹک ... چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ...

ریاض:10مارچ2019(فکروخبر/ذرائع) کنگ سلمان سنٹر برائے انسانی امداد نے صومالیہ اور لبنان میں متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صومالیہ میں سیلاب متاثرین کے درمیان 3 ہزار سے زیادہ غذائی پیکٹس کے علاوہ 270 ٹن امدادی سامان تقسیم کیاگیا۔ اس سامان سے 18 ہزار افراد نے استفادہ کیا۔ دوسری طرف لبنان میں شامی پناہ گزینوں میں 400 غذائی پیکٹس کے علاوہ 30 ٹن امدادی سامان تقسیم کیاگیا۔ سامان میں کمبل اور گرم کپڑے بھی شامل ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |