:اور ہر طرح کے
غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ... جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی ... عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: ... کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے سات ... غزہ: القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کی سپلائی لائ ... بھٹکلی طلبہ کی گلف میں شاندار کامیابی ، محمد ایم ... عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں کیا ... ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ...

غزہ:09؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)مصر کا ایک اعلی اختیاراتی سیکیورٹی وفد گذشتہ روز غرب اردن کے راستے غزہ پہنچا جہاں وفد نے مقامی فلسطینی قیادت سے ملاقات کی۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مصری سیکیورٹی وفد رام اللہ میں فلسطینی رہ نماؤں سے ملاقات کے بعد 'بیت حانون' گزرگاہ سے غزہ داخل ہوا۔مقامی فلسطین ذرائع نے بتایا کہ مصری سیکیورٹی وفد نے غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کی قیادت سے ملاقات کی۔ بعد ازاں وفد اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب روانہ ہوگیا۔خیال رہے کہ مصر فلسطینی دھڑوں بالخصوص حماس اور فتح کی قیادت کے درمیان پائے جانے والے اختلافات کو دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔بارہ اکتوبر2017 کو مصر کی ثالثی کے تحت فلسطینی دھڑوں میں ایک مصالحتی معاہدہ طے پایا تھا مگر فلسطینی اتھارٹی کی ہٹ دھرمی اور تحریک فتح کی غیر لچک دار پالیسی کے باعث اس سمجھوتے پر عمل درآمد نہیں کیا جاسکا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |