:اور ہر طرح کے
جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور میں اللجنۃ الثقافیہ کی ا ... غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ... جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی ... عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: ... کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے سات ... غزہ: القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کی سپلائی لائ ... بھٹکلی طلبہ کی گلف میں شاندار کامیابی ، محمد ایم ... عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں کیا ...

غزہ :07؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں مظاہرے کے دوران مداخلت کے نتیجے میں ایک فلسطینی بچے کو گولی مار کر شہید کر دیا ۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ، گزشتہ روز جنوبی غزہ میں ہوئے ایک مظاہرے کے دوران اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے سیف الدین ابو زید نامی 15 سالہ نو عمر بچہ زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے چل بسا۔
دو رز قبل بھی ایک مظاہرے پر اسرائیلی فائرنگ کے نتیجےمیں 4 فلسطینی زخمی ہو گئے تھے ۔ گزشتہ سال مارچ سے اب تک غزہ میں قابض اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جا ری ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |