:اور ہر طرح کے
جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور میں اللجنۃ الثقافیہ کی ا ... غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ... جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی ... عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: ... کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے سات ... غزہ: القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کی سپلائی لائ ... بھٹکلی طلبہ کی گلف میں شاندار کامیابی ، محمد ایم ... عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں کیا ...

تہران:06مارچ2019۰(فکروخبر/ذرائع)ایران کی تہران یونیورسٹی سائنسی کمیٹی کے رکن اور سابق وزیر مواصلات و شہری منصوبہ بندی عباس آخوندی نے کہا ہے کہ شہروں میں آباد 19 ملین افراد غربت کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔
دارالحکومت تہران میں "شہری منصوبہ بندی و شہری انتظام" کے نام سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں آخوندی نے کہا ہے کہ شہروں میں آباد 19 ملین افراد مفلسی کی زندگی گزار رہے ہیں اور یہ تعداد ملک کی کُل آبادی کا ایک چوتھائی ہے۔
ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق آخوندی نے کہا ہے کہ شہروں کو سوشیولوجک حوالے سے دیکھنا ضروری ہے۔ شہری منصوبہ بندی شہروں کی اقتصادی و سماجی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ صدر حسن روحانی کی حکومت 10 سال میں شہری منصوبہ بندی کے دائرہ کار میں ملک بھر میں 2 ہزار 700 محلّوں کی تجدید کا ہدف رکھتی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |