:اور ہر طرح کے
جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور میں اللجنۃ الثقافیہ کی ا ... غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ... جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی ... عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: ... کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے سات ... غزہ: القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کی سپلائی لائ ... بھٹکلی طلبہ کی گلف میں شاندار کامیابی ، محمد ایم ... عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں کیا ...

تہران:06مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہاہے کہ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کو شامی صدر بشارالاسد کے دورہ ایران کے بارے میں پہلے سے آگاہ نہیں کیا گیا تھا۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق جواد ظریف نے اسی وجہ سے وزیر خارجہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا تاہم بعد ازاں صدر حسن روحانی نے ان کا استعفیٰ مسترد کر دیا تھا۔ اس خبر رساں ادارے نے اس سلسلے میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی کا حوالہ دیا ہے۔ شامی صدر اسد نے گزشتہ ہفتے ایران کے دورے کے دوران سپریم رہنما آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی تھی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |