:اور ہر طرح کے
کیا 27 جون کودکشن کنڑا کے بعد اترا کنڑا میں بھی اسک ... یوپی : سرکاری زمین پرنماز عید اداکرنے پر 11افراد گر ... سپریم کورٹ میں ضمانت پر سماعت سے قبل سی بی ائی نے ک ... تین مسلم نوجوانوں کی لنچنگ معاملہ میں مزید دو گرف ... ممبئی: کالج میں حجاب پر پابندی لگانے سے متعلق فیص ... اسپیکر اوم برلا کو مبارکباددیتے ہوئے راہل گاندھی ... منگلورو : الال میں چہار دیواری گرنے کے نتیجہ میں ا ... کرناٹک میں نندنی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ، جانیے ...

وزیر بجٹ جین فلپوٹ ایس این سی نامی تعمیراتی کمپنی سے جڑے بدعنوانی کے الزامات کی وجہ سے مستعفی
ٹورنٹو:06مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)کینیڈا میں وفاقی وزراء کی جانب سے مزید استعفوں کے باعث حکومتی بحران شدید ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر بجٹ جین فلپوٹ نے ایس این سی نامی تعمیراتی کمپنی سے جڑے بدعنوانی کے الزامات کی وجہ سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ان کے بقول حکومت پر سے ان کا بھروسہ اٹھ گیا ہے۔ گزشتہ برس وزیر انصاف اور وفاقی استغاثہ نے کہا تھا کہ وزیر اعظم اور ان کے قریبی حلقوں نیکوشش کی تھی کہ ایس این سی کے حوالے سے معلومات عدالت تک نہ پہنچیں۔ جین فلپوٹ کا شمار کابینہ کی اہم ترین خواتین میں ہوتا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |