:اور ہر طرح کے
کونکن ریلوے نے ایک ماہ میں وصول کیا اب تک کا سب سے ... کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق رکن پارلیمنٹ اقبال ا ... جناب محمد یونس قاضیا بھٹکل مسلم جماعت منطقۂ شرقی ... دفعہ370 کو ختم کرنے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخ ... وزیراعظم مودی نے اپوزیشن پر جھوٹ بولنے کا الزام ع ... کولکاتہ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ ، ۲۰۱۰ کے بعد جاری ... ووٹنگ ڈیٹاتاخیرمعاملہ ، پرانے نمبر اور نئے نمبر ک ... ہیمنت سورین کو ضمانت دینے سے سپریم کورٹ کاانکار ...

حوثیوں کی طرف سے نصب کردہ میزائلوں نے فضائی نقل وحرکت کو خطرے میں ڈال دیا ہے، ترجمان اتحاد ترکی المالکی
صنعاء :05؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب اتحاد نے الزام عاید کیا ہے کہ حوثی باغی صنعا کے ہوائی اڈے کو فوجی اڈے کے طورپر استعمال کررہے ہیں۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق عرب عسکری اتحاد کے ترجمان کرنل پائلٹ ترکی المالکی نے ایک بریفنگ کے دوران کہا کہ حوثیوں کی طرف سے نصب کردہ میزائلوں نے فضائی نقل وحرکت کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عرب اتحاد یمن میں انسانی امداد کے لیے کام کرنے والے اداروں کو ہرممکن سہولت اور مدد فراہم کررہا ہے جب حوثی باغی امدادی اداروں کے راستیمیں رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عرب ممالک یمن کی تمام بندرگاہوں پر آئینی حکومت کی عمل داری کی بحالی کے لیے ہرممکن وسائل استعمال کریں گے۔انہوں نے کہا کہ کشر میں عرب اتحادی فوج کی طرف سے شہریوں کو فضائی مدد فراہم کی ہے۔ دوسری جانب حوثی باغیوں نے کشر کے عوام پر جنگ مسلط کر رکھی ہے۔کرنل ترکی المالکی نے حوثیوں کے قبضے سے حاصل ہونے والے 'سام 7' میزائلوں کی تصاویر بھی میڈیا کو دکھائیں۔ انہوں نے بتایا کہ حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب پر 219 میزائل داغے گئے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |