:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

واشنگٹن:03مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ شمالی کوریا کا جوہری ہتھیاروں کے ساتھ کوئی اقتصادی مستقبل نہیں ہے۔ٹرمپ نے ہفتہ کے روز کنزرویٹو پولیٹکل ایکشن کانفرنس میں کہا کہ اگر شمالی کوریا معاہدہ کرتا ہے تو اقتصادی طور پر اس کا ناقابل یقین اور شاندار مستقبل ہوگا لیکن جوہری ہتھیاروں کے ساتھ اس کا کوئی اقتصادی مستقبل نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ انہیں شمالی کوریا کے ساتھ امریکہ کے تعلقات بہت مضبوط لگ رہے تھے۔
امریکی محکمہ دفاع پنٹاگن نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ اور جنوبی كوريا نے دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ طور پر بڑے پیمانے پر ہونے والی فوجی مشقیں ختم کرنے پر اتفاق ہو گئے ہیں۔بیان کے مطابق پنٹاگن کے قائم مقام سربراہ پیٹرک شنهان نے ہفتہ کے روز اپنے جنوبی کوریائی ہم منصب کے ساتھ بات چیت کی اور دونوں اپنے تربیتی پروگراموں کو سازگاربنانے پر اتفاق ہوئے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |