:اور ہر طرح کے
کیا 27 جون کودکشن کنڑا کے بعد اترا کنڑا میں بھی اسک ... یوپی : سرکاری زمین پرنماز عید اداکرنے پر 11افراد گر ... سپریم کورٹ میں ضمانت پر سماعت سے قبل سی بی ائی نے ک ... تین مسلم نوجوانوں کی لنچنگ معاملہ میں مزید دو گرف ... ممبئی: کالج میں حجاب پر پابندی لگانے سے متعلق فیص ... اسپیکر اوم برلا کو مبارکباددیتے ہوئے راہل گاندھی ... منگلورو : الال میں چہار دیواری گرنے کے نتیجہ میں ا ... کرناٹک میں نندنی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ، جانیے ...

ماسکو:03مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ کا وینزویلا کے داخلی معاملات میں مداخلت کرنا بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے اور ہم امریکہ کی طرف سے ، وینزویلا کی منتخب حکومت کو ،دی جانے والی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہیں۔
روس کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کئے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ لاوروف اور امریکہ کے وزیرخارجہ مائیک پومپو کے درمیان ٹیلی فونک ملاقات ہوئی جس میں وینزویلا میں درپیش مسئلے پر بات چیت کی گئی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ انسانی امداد کے بھیس میں وینزویلا میں انتشار پھیلانے کی کوششوں میں ہے۔
لاوروف نے پومپیو سے ملاقات میں کہا ہے کہ وینزویلا کے مسئلے کے حل میں اقوام متحدہ کے اصولوں کی پابندی کیا جانا ضروری ہے۔
بیان کے مطابق دونوں فریقین نے شام، افغانستان اور شمالی کوریا کے مسائل میں بھی رابطے کو جاری رکھنے کے موضوع پر اتفاق رائے کا اظہار کیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |