:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

مقبوضہ بیت المقدس :02؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے اطراف میں اسرائیلی ریاست کی طرف سے کی گئی کھدائیوں کے باعث کئی مقامات پر زمین دھنس گئی اور بڑے بڑے شگاف پڑ گئے۔وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ بارشوں کے دوران سلوان کے مقام پر ہونے والی کھدائیوں کے باعث کئی مقامات سے زمین دھنس گئی۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے سلوان میں زیرزمین سرنگوں کا ایک جال بنا رکھا ہے۔ کھدائیوں کے باعث دیوار براق، مسجد اقصیٰ کی بیرونی دیواروں اور مغربی سمت کی دیواروں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سلوان میں گراؤنڈ کی دیوار، وادی حلوہ میں قائم کار پارکنگ اور دیگر مقامات پر زمین میں بڑے بڑے گڑے پڑ چکے ہیں۔حالیہ بارشوں کے دوران زمین کے دھنسے اور شگاف پڑنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ قبلہ اول کی کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |