:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

ماسکو:27؍فروری2019(فکروخبر؍ذرائع) روسی صدر ولادی میر پوٹن کی جانب سے ایٹمی حملے کی وارننگ کے بعد میڈیا نے امریکہ میں نیوکلیئر ٹارگٹس کی فہرست دکھانا شروع کر دی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے بعد یورپ کی دو بڑی طاقتوں میں بھی گرما گرمی ہوگئی ، روسی صدر ولادی میر پوٹن نے امریکہ کیخلاف ایٹمی حملے کی دھمکی دیدی۔
روسی صدر کی دھمکی کے بعد روسی میڈیا نے امریکہ میں متوقع طور پر نشانہ بننے والے امریکی مقامات کی فہرستیں بھی دکھانا شروع کر دی ہیں ۔روسی میڈیا کے اس اقدام کے بعد سے دونوں ممالک میں ایک مرتبہ پھر جنگ کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |