:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

سرینگر:21؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)ریاست جموں و کشمیر میں پلوامہ حملے کے بعد حکومت علیحدگی پسندوں کی سکیورٹی کو واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چئیرمین یاسین ملک نے اس سلسلےمیں آج سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ خطاب کے دوران یاسین ملک نے کہا کہ 'گزشتہ 35 برسوں کے دوران انہیں حکومت کی جانب سے کوئی سکیورٹی فراہم نہیں کی گئی اور نہ ہی ہم نے کبھی سکیورٹی لینا پسند کیا'۔
انہوں نے کہا کہ 'گزشتہ 35 برسوں کے دوران کئی علیحدگی پسند رہنماؤں کو ہلاک کرنے کے بعد ریاست کی سابق حکومتوں نے اگرچہ انہیں کئی بار سکیورٹی فراہم کرنے کی پیشکش بھی کی تاہم ہم نے ہر سکیورٹی بار لینے سے انکار کیا ہے'۔
فرنٹ کے چیئرمین نے بھارتیہ حکومت سے پوچھا کہ اگر سکیورٹی تھی ہی نہیں تو کل شام مرکزی داخلہ محکمےکی جانب سے سیکورٹی واپس لینے والے اشخاص میں میرا نام کیوں جوڑا گیا'۔
انہوں نے اس واقع کو بددیانتی قرار دیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ 'سرکار کی جانب سے اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے سے ہماری جدوجہد پر کوئی فرق نہیں پڑنے والا ہے'۔واضح رہے کہ محکمے داخلہ کی جانب سے علیحدگی پسند رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا اور سکیورٹی ہٹائے جانے والے اشخاص کی فہرست میں علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک کا نام بھی درج ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |