:اور ہر طرح کے
کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ...

مقبوضہ بیت المقدس:20؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے سرکردہ عیسائی مذہبی رہ نما اور نصرت مقدسات کمیٹی کے رکن پوپ مناویل مسلم نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ دوستی کرنے والے ممالک اور قوتیں فلسطینیوں کی خیر خواہ نہیں بلکہ فلسطینیوں کے ساتھ خیانت کی مرتکب ہو رہی ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیل کے ساتھ عرب ممالک کی قربت کی کوششیں ناقابل قبول ہیں۔ جو ملک یا حکومت اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرے گی وہ فلسطینی تشخص اور اسلامی اور عرب مبادیات کے ساتھ خیانت کی مرتکب ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ القدس صرف فلسطینیوں کا نہیں بلکہ پوری مسیحی اور مسلم دنیا کا شہر ہے۔ اس مقدس سرزمین پر صہیونیوں کو غاصبانہ تسلط قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے والے ارض فلسطین پر صہیونی یراست کے ناجائز قیام کو جواز دینے اور فلسطینی پناہ گزینوں کے دیرینہ حق واپسی کے مطالبے سے پسپائی کے مرتکب ہوں گے۔امانویل مسلم نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے حق واپسی کے حوالے سے دیرینہ موقف سے ہٹ کر بار بار بیانات دینے کی مذمت کی اور کہا کہ ایسے لگ رہاہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے اوسلو معاہدے سے قومی اصولوں سے انحراف کا آغاز کردیا تھا اور اب 'صدی کی ڈیل' کا اسرائیلی منصوبہ اس کا اختتام ہے۔امانویل مسلم نیکہا کہ اسرائیل کے ساتھ دوستانہ مراسم کا قیام ایک انتہائی خطرناک اقدام ہوگا اور اس سے فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق کی نفی ہوگی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |