:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

جے پور:20؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)راجستھان کے دارالحکومت جے پور کےگھاٹ گیٹ کے سینٹر جیل میں قید پاکستانی شہری شاکراللہ کو ساتھی قیدوں نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا ہے۔
خیال رہے کہ گذشتہ دنوں پلوامہ کے اونتی پورہ علاقے میں سی آر پی ایف کے قافلے پر عسکریت پسندوں کی جانب سے حلمہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں 45 سے زائد جوانوں کی موت ہوگئی تھی۔ جس کے بعد پورے ملک میں پاکستان مخالف غم و غصہ دیکھا گیا۔ اس سلسلے میں اب تازہ معاملہ راجستھان کے سینٹرل جیل سے سامنے آیا ہے، جہاں پاکستانی شہری شاکراللہ کو ساتھی قیدیوں نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔ اطلاعات کے مطابق شاکراللہ کو سنہ 2011 میں اے ٹی ایس نے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا تھا، جسے سنہ 2013 میں گجرات سے راجستھان بھیجا گیا اور سنہ 2017 میں عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ معاملے کی جانچ کا حکم دے دیا گیا ہے اور اعلی حکام جیل میں تحقیقات کے لیے پہنچ گئے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |