:اور ہر طرح کے
حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ...

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایف بی آئی اور وزارتِ قانون کے حکام کے درمیان ان کو صدارتی عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر مذاکرات کرنے کے دعووں کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ"یہ غیر قانونی اورغدارانہ حرکت ہے۔"
ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں امریکی فوکس نیوز چینل کے اینکر پرسن ڈان بونگینو کے مندرجہ ذیل الفاظ کو شیئر کیا۔"یہ امریکی صدر کے خلاف ایک غیر قانونی بغاوت کی کوشش ہے۔"
ٹرمپ نے اپنے پیغام کے آخیر پر "سچ ہے" لکھتے ہوئے ان کے خلاف بغاوت کی کوشش ہونے کے ایما کی تصدیق کی ہے۔امریکی صدر نے یہ پیغام ایف بی آئی کے سابقہ ڈپٹی چیئر مین انڈریو میک کیب کے امریکی سی بی ایس ٹیلی ویژن چینل پر بعض بیانات کے بعد شیئر کیا ہے۔
انڈریو میک کیب نے دعوی کیا تھا کہ نائب وزیر قانون راڈ روزنسٹین نے سال 2017 میں "ٹرمپ کے صدارتی عہدے کے لیے نا اہل ثابت کیے جانے پر ان کو عہدے سے ہٹائے جانے کا موقع فراہم کرنے والی ایک شق پر کابینہ کے بعض ارکان کے ساتھ مذاکرات کیے تھے۔دوسری جانت روزنسٹین نےان دعوووں کو مستردکرتے ہوئے کہا کہ "مذکورہ شق کے اطلاق کے حوالے سے کوئی بنیاد موجود نہیں۔"
دریں اثناء امریکی سینٹ کے انصاف کمیشن کے صدر ریپبلیکن سینیٹر لنڈسی گراہم کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کے دعووں کے بارے میں تحقیقات کرائی جائینگی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |