:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

مڈیکیری :18فروری2019(فکروخبرنیوز) ضلع کے ہیریبیل علاقہ میں ایک کار بے قابو ہوکر 50فٹ گہری کھائی میں گرنے سے بنٹوال سے تعلق رکھنے والے چار افراد کی موت واقع ہو گئی جبکہ ایک مسافر شدید زخمی ہے ، یہ افسوس ناک حادثہ ۱۸ فروری پیر کے روز پیش آیا ہے ، مہلوکین کی شناخت وشوناتھ ۵۵ پشپاوتی ۴۸ راہل رائے ۵۸ اور ممتا ۵۱ کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ،
تفصیلات کے مطابق یہ افراد کار پر سوار یکشگانا پروگرام میں شرکت کے لئے چکمگلور جا رہے تھے کہ اسی دوران ہلومارا نامی علاقہ سے گزرتے ہوئے ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا جس سے گاڑی ۵۰ فیصد گہری کھائی میں جا گری ،حادثہ کی وجہ سے کار پوری طرح سے تباہ ہو چکی ہے اور کار پر سوار چار افراد کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ ایک مسافر سنجیوا شیٹی بری طرح زخمی ہوگئی ہے جسے کالسا اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، کالسا پولس تھانہ میں حادثہ سے متعلق معاملہ درج کر لیا گیا ہے ،مزید تفصیلات کا انتظار ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |