:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

ادلب:18؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)شامی شہر ادلب میں دو بم سے بھری گاڑیوں کے پھٹنے کے نتیجے میں میں 9 شہری ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے۔ شہری دفاع کے افسر مصطفی حاجی یوسف نے بتایا کہ دو دھماکے دوپہر کے وقت ہوئے جن میں 9 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 37 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں شہری دفاعی ادارے کے3 اہلکار بھی شامل ہیں۔
ان دھماکوں کی وجہ سے اطراف کی عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |