:اور ہر طرح کے
چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ... لوک سبھا انتخابات کے پہلے دو مرحلوں میں ووٹروں ک ... الیکشن کمیشن نے محبوبہ مفتی کو جاری کیا وجہ بتاؤ ... سماج وادی پارٹی کے ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے عتیق، اشرف ... مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ...

تہران:18؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع) ایرانی صدر حسن روحانی نے خطے میں قیام امن کے لیے تمام خلیجی ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر حسن روحانی نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے کبھی بھی خطے میں شدت اور تناؤ پیدا نہیں کیا اور اب بھی ایران قیام امن کے لیے خطے کے تمام ممالک کے ساتھ برادرانہ تعلقات کا خواہاں ہے۔
ایرانی صدر نے سعودی عرب کا نام لیے بغیر کہا کہ خطے میں امن کے لیے ہم مسلم ممالک ہی کلیدی کردار ادا کرسکتے ہیں اور اگر کوئی ملک امریکا اور اسرائیل کو خطے میں امن کی ضمانت سمجھتا ہے تو وہ غلطی پر ہے، امریکا اور اسرائیل مشرق وسطیٰ میں طاقت کے توازن میں بگاڑ پیدا کر رہے ہیں
واضح رہے کہ امریکا کے ایرانی جوہری توانائی معاہدے سے دستبرداری کے بعد اقتصادی پابندیاں عائد کرنے پر ایران کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |