:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

غزہ:18؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے جزیرہ نما سیناء میں عسکری پسندوں کے حملے میں مصری فوجیوں کی ہلاکتوں کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردانہ اور بزدلانہ کارروائی قراردیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جزیرہ سیناء4 میں ایک چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ بزدلانہ اور بدترین دہشت گردی ہے جس کی شدید مذمت کی جاتی ہے۔باین میں کہا گیا ہے کہ اس طرح کی کارروائیوں کا مقصد مصر کے استحکام کو نقصان پہنچانا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ جزیرہ سیناء میں مصری فوج پر حملہ کرنے والے مصر کے دشمن ہیں۔ حماس اس بزدلانہ اور دہشت گردانہ کارروائی کی شدید مذمت کرتی ہے۔خیال رہے کہ گذشتہ روز مصر کے جزہرہ نما سیناء میں ایک چیک پوسٹ پر حملے میں کم سے کم 15 مصری فوجی ہالک ہوگئے تھے۔ مہلوکین سینیر فوجی افسران بھی شامل ہیں۔ شدت پسند گروپ 'داعش' نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ مصری فوج کا کہنا ہے کہ جوابی کارروائی میں سات عسکریت پسند بھی ہلاک ہوگئے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |