:اور ہر طرح کے
مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ... پہلے دو انتخابی مرحلوں میں ووٹروں کی کل تعداد کا ...

غزہ:17؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی میں شہریوں نے سوشل میڈیا پرایک نئی مُہم شروع کی ہے جس میں اسرائیل کو'مجرم' قرار دینے کی سفارش کی گئی ہے۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق سوشل میڈیا بالخصوص مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ'ٹویٹر' پر "اسرائیل سے دوستی خیانت" کے عنوان سے جاری مہم عالمی گیر شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔ مہم کے علم برداروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات خیانت ہیں اور جرم کے زمرے میں آتے ہیں۔
مہم میں غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جاری عظیم الشان مظاہروں کی مکمل حمایت کی گئی ہے۔
ادھر غزہ میں عوامی محاذ ک مرکزی کمیٹی کے رکن ھانی الثوابتہ کا کہنا ہے کہ وارسا کانفرنس میں عرب ممالک کی شرکت فلسطینیوں کے حقوق کی نفی کے مترادف اور اسرائیل کے ساتھ نام نہاد دوستی کی سازشیں آگے بڑھانے کی کوشش ہے۔ ان کہنا ہے کہ اسرائیل دہشت گردی کی جڑھ ہے اور اس کے ساتھ دوستانہ مراسم کا قیام فلسطینیوں کی امنگوں کو اور ان کے دیرینہ مطالبات کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |