:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

بلخ:17؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان کے شمالی صوبے بلخ کی تحصیل چمتال کی پولیس چوکی پر طالبان کے حملے میں 7 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
بلخ پولیس ڈائریکٹریٹ کے ترجمان عادل شاہ عادل نے اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عسکریت پسندوں نے چمتال پولیس چوکی پر حملہ کیا جس میں 7 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
حملے کے بعد ہونے والی جھڑپ میں طالبان کی طرف سے بھی ہلاکتیں ہوئی ہیں اور علاقے میں اضافی یونٹیں پہنچنے پر حملہ آور پس قدمی کر گئے ہیں۔تاہم طالبان کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق حملے میں ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں میں دو پولیس افسران بھی شامل ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |