:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

مقبوضہ بیت المقدس:14؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)قابض صہیونی فوج نے مسجد اقصی کے امام اور ممتاز عالم دین الشیخ ولید صیام کو پرانے بیت المقدس میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران ان کے گھر سے اٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مسجد اقصی کے انتظامی امور کے ایک عہدیدار رضوان عمرو نے بتایا کہ قابض صہیونی فوج اور انٹیلی جنس اداروں نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب خان الزیت کے مقام پر الشیخ صیام کے گھر پرچھاپہ مارا اور گھر میں گھس کرخواتین اور بچوں کو ہرساں کیا گیا۔ قابض فوج نے گھر میں تلاشی کی آڑ میں قیمتی سامان کی توڑپھوڑ اور لوٹ مار کی۔بعد ازاں الشیخ ولید صیام کو ہتھکڑی ڈال کر ایک فوجی جیپ میں ڈالا اور نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ ان کی گرفتاری کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |