:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

مہاراشٹرا:14؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)ممبئی ایئرپورٹ پر تعینات محکمۂ کسٹم کے افسران نے دبئی سے آنے والی ایک پرواز سے ایک شخص کو شک کی بنیاد پر حراست میں لیا گیا۔ائیر پورٹ پر محکمہ کسٹم کی ایئر انٹیلیجنس یونٹ کی ٹیم نے دبئی سے امیرٹس طیارے کی پرواز نمبر ای کے 500 سے ممبئی پہنچے ایک شخص کو شک کی بنیاد پر حراست میں لے کر جب اس کی تلاشی لی تو انٹیلیجنس یونٹ کے افسران کے ہوش اڑ گئے۔
کیونکہ یہ کوئی معمولی شخص نہیں تھا بلکہ وہ گولڈ اسمگلر تھا اور اس نے ایک مخصوص طرح کی انڈر وئیر میں 44 سونے کی بسکٹ چھپا رکھا تھا جسکی بھارتی بازار میں قیمت تقریباً 6 کروڑ 74 لاکھ روپے ہے۔ اے آئی یو کسٹم یونٹ اس اسمگلنگ معاملے کی باریک بینی سے کرنے میں مصروف ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |