:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

نئی دہلی:14؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)سپریم کورٹ نے آج دہلی حکومت اور لیفٹیننٹ گورنر کے درمیان جاری تنازع پر اہم فیصلہ صادر کیا ہے۔عام آدمی پارٹی کے سربراہ و دہلی کے وزیراعلی اروند کیجروال نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ'یہ فیصلہ دہلی کی عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، اور یہ فیصلہ جمہوریت کے خلاف ہے'۔
انہوں نے مزید کہا کہ 'حکومت بغیر اختیارات کے اپنے فرائض کیسے انجام دے گی'۔ وزیراعلی نے اس درمیان بی جے پی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ' بی جے پی سے آئین کو خطرہ لاحق ہے'۔ خیال رہے کہ دہلی حکومت اور لیفٹیننٹ گورنر کے درمیان اختیارات کو لیکر پچھلے کئی دنوں سے رسہ کشی جاری ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |