:اور ہر طرح کے
حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ...

اڈپی 12فروری 2019 (فکروخبرنیوز) کوٹا دوہرے قتل معاملہ میں پولس نےمزید پانچ ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے ، گرفتار شدہ افراد کی شناخت ابھشیک ، سنتوشکندر ناگراج عرف روٹی ناگراج پرنوراواور شنکر کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ،
سپرٹنڈنٹ آف پولس کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق گرفتارابھیشیک نامی ملزم قتل معاملہ میں مبینہ طور پر ملوث ہے جبکہ چار افرادپر قتل کو انجام دینے میں تعاون کرنے کا الزام ہے گرفتار ملزمین کی کورٹ میں حاضری کے بعد عدالت نے انہیں ۱۵ فروری تک ریمانڈ میں رکھنے کا حکم جاری کیاہے ، ان پانچ گرفتاریوں کے ساتھ اس معاملہ میں گرفتار ہونے والوں کی تعداد ۱۳تک پہونچ گئی ہے ۔
خیا ل رہےکہ یوم جمہوریہ کے موقع پر ایک گڈھا کھودنے کےمعاملہ میں ہوئے جھگڑے کے بعد بھرت کمار اور یتیش کا بہیمانہ قتل کیا گیا تھا جس کےبعد پولس نے بی جے پی کے ضلع پنچایت ممبر سمیت ۱۳ کو گرفتار کر لیا ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |