:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

جون 2020ء میں بندرگاہ کا تمام تعمیراتی کام مکمل ہوجائیگا جس سے ہزاروں سعودی نوجوانوں کوروزگار ملے گا
ریاض:12؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے رابغ میں کنگ عبداللہ تجارتی بندرگاہ کا افتتاح کردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ سعودی عرب سمیت خطے کی مکمل تجارتی جدید ترین بندرگاہ ہے۔ کنگ عبداللہ اکنامک سٹی میں واقع ہے۔ یہ اپنے اسٹراٹیجک محل وقوع اور جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ مکمل خدمات کے حوالے سے منفرد ہے۔ یہ بندرگاہ سعودی عرب کی آبادی میں متوقع اضافے کو مدنظر رکھ کر تیار کی گئی ہے۔ جون 2020ء میں بندرگاہ کا تمام تعمیراتی کام مکمل ہوجائیگا جس سے ہزاروں سعودی نوجوانوں کوروزگار ملے گا۔کنگ عبداللہ بندرگاہ کے ایگزیکٹیو چیئرمین عبداللہ ریان قطب نے بتایا کہ اس بندرگاہ سے سعودی عوام کو بے شمار فوائد حاصل ہونگے۔ یہ سعودی عرب کی پہلی بندرگاہ ہے جسکا انتظام پرائیویٹ سیکٹر کے ہاتھ میں ہوگا۔ اس موقع پر بندرگاہ کے ادارے اور متعدد کمپنیوں میں 4معاہدے بھی ہوئے۔ ولی عہد کو اس موقع پر کنگ عبداللہ بندرگاہ کی تعارفی فلم بھی دکھائی گئی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |