:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

بغیر لڑائی مکمل کنٹرول اپنے ہاتھ میں لینے کے بعد وہاں پرکام کرنے والے عملے کو محفوظ کرلیا،لیبی فوج
طرابلس:12؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)لیبیا کی سرکاری فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے الشرارہ آئل فیلڈ کی تمام تنصیبات کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔ اس کارروائی میں آئل فیلڈ کی انتظامیہ نے فوج کی بھرپور معاونت کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیبی فوج کے ترجمان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹویٹر پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا کہ مسلح افواج نے بغیر کسی لڑائی کے الشرارہ آئل فیلڈ کا مکمل کنٹرول اپنے ہاتھ میں لینے کے لینے کے بعد وہاں پرکام کرنے والے عملے کو محفوظ کرلیا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اس کارروائی میں آئل فیلڈ کی انتظامیہ نے فوج کی بھرپور معاونت کی۔درایں اثناء لیبی فوج کے آپریشن کنٹرول روم کے انچارج میجر جنرل عبدالسلام الحاسی نے کہا کہ فوج نے الشرارہ آئل فیلڈ، اس کے تیل کے تمام کنووں، پائپ لائنوں اور دیگر اہم تنصیبات کو مکمل طورپر اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئل فیلڈ کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کی گئی ہے تاکہ شدت پسندوں کے حملوں سے اسے بچایا جا سکے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |