:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ... کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ...

فلورملوں سے آٹے کی طلب میں مسلسل اضافہ مگر شہریوں کوان تک رسائی میں پانچ ماہ سے مشکلات کا سامنا ہے،بیان
نیویارک:12؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ نے خبردارکیا ہے کہ مغربی ساحلی شہر الحدیدہ میں مِلوں اورعالمی ادارہ خوراک کے گوداموں میں رکھا اناج کے خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفیتھس اور ہنگامی امدادی امور کے رابطہ کارمارک لوکوک نے یمن کی صورت حال کے حوالے سے ایک مشترکہ انتباہی بیان جاری کیا ۔عالمی عہدیداروں نے مشترکہ بیان میں کہا کہ الحدیدہ میں آٹے کی ملوں سے آٹے کی طلب میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جب کہ شہریوں کوان ملوں تک رسائی میں پانچ ماہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔اقوام متحدہ کا کہنا تھا کہ وہ یمن میں ایک کروڑ 20 لاکھ شہریوں کو خوراک کی فراہمی کے پروگرام پرعمل پیرا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |