:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

ریگولیٹری اداروں اوراینٹی کرپشن عہدیداروں کی شاہ سلمان سے ملاقات،کرپشن مخالف مہم بارے بریفنگ دی
ریاض:12؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مْلک کے ریگولیٹری اداروں اور بدعنوانی کے خاتمے کے لیے سرگرم ادارے کی خدمات کو سراہا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کیریگولیٹری اداروں اوراینٹی کرپشن کے عہدیداروں کے ایک وفد نے یمامہ شاہی محل میں شاہ سلمان سے ملاقات کی۔اس موقع پر شاہ سلمان کو بدعنوانی کے خلاف جاری مہم اور اس کی کامیابی کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ شاہ سلمان نے ریگولیٹری اداروں اور انسداد بدعنوانی کی خدمات کو سراہا۔شاہ سلمان سے ملاقات کرنے والوں میں قومی کمیٹی برائے انسداد بدعنوانی کے چیئرمین ڈاکٹر خالد بن عبدالمحسن المحیسن، ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالرحمان بن ابراہیم الحصین اور جنرل ریگولیٹری اور جنرل آڈٹ بیورو کے چیئرمین ڈاکٹر حسام بن عبدالمحسن العنقری شامل ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |