:اور ہر طرح کے
اسرائیل: ہزاروں لوگ سڑکوں پر،نیتن یاہو کی حکومت ک ... اسرائیل کی جانب سے مردہ قرار دئیے گئے کمانڈر حما ... ندن میں منعقد ہونے والا ’ ادبی فیسٹیول‘ منسوخ, جا ... عالمی عدالت انصاف کے اُس حکم کے ایک دن بعد بھی اسر ... عجیب وغریب! ہوناورمیں ٹپرلاری ڈرائیور پر ہیلمٹ ن ... گجرات :گیمنگ زون میں خوفناک آتشزدگی ، 24 افراد ہلا ... پولیس حراست میں نوجوان کی موت معاملہ : وزیر اعلیٰ ... یہ سناتن دھرم اور مسلمانوں کے درمیان لڑائی ہے : بی ...

سرکاری سیاسی دفترکا مطالبہ واضح ،دوحہ سیاسی دفتر کے لیے عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی حمایت چاہتے ہیں،طالبان
کابل:11فروری2019(فکروخبر/ذرائع)افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو افغانستان میں اپنا دفتر کھولنے کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن ضرور لائیں گے۔ادھرافغان صدر کی پیشکش پر ردعمل میں طالبان قطر دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہاہے کہ طالبان کے سرکاری سیاسی دفترکا مطالبہ واضح ہے، طالبان دوحہ سیاسی دفتر کے لیے عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی حمایت چاہتے ہیں،افغان صدر کی اصل بات سے ہٹ کر کی گئی پیشکش امن کے لیے جاری کوششوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ننگرہار میں خطاب کرتے ہوئے افغان صدر کا کہنا تھا کہ افغان حکومت طالبان کو کابل، قندھار یا ننگرہار کہیں بھی ان کا دفتر دے سکتے ہیں، افغانستان میں پائیدار امن واپس لائیں گے۔افغان صدر کی پیشکش پر ردعمل میں طالبان قطر دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہاکہ طالبان کے سرکاری سیاسی دفترکا مطالبہ واضح ہے، طالبان دوحہ سیاسی دفتر کے لیے عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی حمایت چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ افغان صدر کی اصل بات سے ہٹ کر کی گئی پیشکش امن کے لیے جاری کوششوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |