:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

اڈپی:06فروری2019(فکروخبرنیوز) ملازمت نہ ملنے سے پریشان ایک تعلیم یافتہ نوجوان کی جانب سےخودکشی کئے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے ، نواجوان کی شناخت اکشے (۱۹) کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ، بتایا جا رہا ہے کہ آئی ٹی ائی سے فارغ ہونے کے باوجود بھی صحیح ملازمت نہ ملنے کی وجہ سے محض اپنے گزارہ کے لئے وہ گیریج میں ملازمت کر رہا تھا
اہل خانہ کے مطابق رات کھانا کھا کر وہ اپنے کمرے میں سونے چلا گیا صبح دیر گئے تک جب وہ باہر نہیں نکلا تو گھر والے اسے جگانے اس کے کمرہ پہونچے لیکن اندر سے دروزاہ پر کنڈی لگی تھی کئی مرتبہ آواز دینے کے باوجود بیٹے کی طرف سے کوئی جواب نہیں ملا تو آخر کارانہوں نے دروازہ توڑ دیا تو اکشے کی لاش چھت سے لٹکتی ہوئی نظر آئی بھری نوجوانی میں بیٹے کی خودکشی کے منظر سے گھر والے صدمہ میں ہیں گھر والوں کا رو رو کر براحال ہے، گھر والوں نے اڈپی پولس تھانہ میں معاملہ درج کرایا ہے ،پولس اس معاملہ کی ہر ایک زاویہ سے جانچ کر رہی ہے گھر والوں کا ماننا ہے کہ صحیح نوکری نہ ملنے کے باعث ہی اس نے یہ قدم اٹھایا ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |