:اور ہر طرح کے
بھٹکل کے طالبِ علم احمد عویمرآرمار کی شاندار کام ... یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب ، 2 یوکرینی ... اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام کی تبدیلی پر ب ... ایسٹرا زینیکا نے دنیا بھر سے کووی شیلڈ واپس لینے ک ... فلسطین حامی پوسٹ لائک کرنے پر مسلم پرنسپل برخواست ... ہریانہ کی سیاست میں ہلچل : جے جے پی نے بھی کانگریس ... دھنی پور مسجد کے نام پر ٹھگی کا انکشاف ... مدارس کا نظامِ تعلیم وقت کے تقاضوں کے عین مطابق ہو ...

کاپو:06فروری2019(فکروخبرنیوز) یہاں منگلور بس اڈےکے قریب واقع کورپوریشن بینک میں آگ لگ گئی جس سے وہاں موجود کئی قیمتی اشیاء جل کر خاکستر ہو گئے ، حادثہ منگل کی شب پیش آیا،
تفصیلات کے مطابق منگلور بس اڈے کے قریب قومی شاہراہ 6ے پر واقع کورپوریشن بینک کی برانچ میں منگل کی شام اچانک آگ لگ گئی- مقامی لوگوں نے پولس اور فائر بریگیڈ کے اہلکاروں کو اطلاع دی جنہوں نے موقع پر پہونچ کر آگ پر قابو پالیا ،
فائر حکامکے مطابق بینک کا فرنیچر سمیت ملازموں کے کئی کمپوٹر جل کر خاک ہو گئے ،البتہ دستاویزات اور اہم ریکارڈ محفوظ رہے،شارٹ سرکٹ کی وجہ سے حادثہ پیش آنے کی بات کہی جا رہی ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |