:اور ہر طرح کے
اترکنڑا سے کاگریس امیدوار ڈاکٹر انجلی نے سڑک کنار ... منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط ... الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری میں ملک بھر میں کرناٹک ... چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ...

:30؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وینزویلا میں جاری سیاسی بحران کا قصور وار ٹھہرایا ہے۔مادورو نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے کولمبیا کی حکومت اور مافیا کو ان کے قتل کا حکم دیا ہے۔
واضح رہے کہ وینزویلا میں حزب اختلاف اور حزب اقتدار کی طرف سے 23 جنوری بروز بدھ نکالے گئے جلوس ملک اور علاقے کے حوالے سے اہم پیش رفتوں کا سبب بنے تھے۔
ملک کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ہوان گوآئیڈو نے حزب اختلاف کے جلوس میں خود کو عبوری حکومت کا صدر اعلان کیا اور امریکہ، آسٹریلیا، کینیڈا، کولمبیا، پیرو، ایکواڈور، پیراگوئے، برازیل، چلی، پاناما، ارجنٹائن، کوسٹا ریکا اور گوئٹے مالا جیسے ممالک نے ان کی صدارت کو تسلیم کر لیا تھا۔جبکہ میکسیکو، ترکی، روس، کیوبا، چین اور بولیویا نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی حکومت کے ساتھ تعاون کا اظہار کیا تھا۔
ان حالات کے بعد مادورو نے امریکہ کے ساتھ سفارتی و سیاسی تعلقات منقطع کرنے لیکن تجارتی تعلقات جاری رہنے کا اعلان کیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |