:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

چنگ چُن:30؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)چین کے صوبے جیلین سے منسلک شہر چنگ چُن میں قدرتی گیس دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
چنگ چُن سے منسلک علاقے لیوین کی مقامی حکومت نے سرکاری سوشل میڈیا پیج 'وے بو' سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ علاقے کی ایک رہائشی عمارت میں گیس کے اخراج کی وجہ سے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |