:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

بغداد:30؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے عراقی فورسز کو شام کی مشترکہ سرحد پر ہوشیار رہنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔عراق کے وزیر اعظم نے ایک فوجی اجلاس میں شام کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر عراقی فورسز کو عراق اور شام کی مشترکہ سرحد پر مکمل طور پر ہوشیار اور آمادہ رہنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ انھوں نے کہا کہ شام سے فرار ہونے والے داعش دہشت گردوں کو کسی بھی صورت میں عراق میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |